چینی وزیر خارجہ مسئلہ شام حل کرنے کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے

منگل 9 فروری 2016 22:22

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء/شنہوا) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی شام کا بحران حل کرنے کے حوالے سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی سیریا سپورٹ گروپ کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چیننگ کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرخارجہ جرمنی کے شہر میونخ میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لئے جمعرات کو روانہ ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :