پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 8روزہ ہڑتال ختم ،ملازمین کو کام پر واپس جانے کی ہدایت
حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے ، ملازمین کے بھرپور تعاون سے فلائٹ آپریشن بھی شروع کریں گے، حکومت نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ، قومی اثاثے کی حفاظت اور سلامتی کو لاحق ممکنہ خطرات سے غیر متعلق نہیں رہ سکتے، سول ایوی ایشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیت نے حکومت سے مفاہمت میں اہم کردار ادا کیا ، حکومت کی تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کے بعد فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے، ایک یا دو روز میں کچھ چیزیں مزید واضح ہو جائیں گی چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی پی آئی اے سہیل بلوچ کی میڈیا سے گفتگو جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے کروانے میں وزیراعلیٰ پنجاب ، وفاقی وزیر داخلہ ، کیپٹن(ر) صفدر اور چوہدری جاویدنے اہم کردار ادا کیا ، نجی ٹی وی رپورٹ
منگل 9 فروری 2016 21:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آٹھویں روز ہڑتال ختم کردی اور چیئرمین کمیٹی نے احتجاج ختم کرتے ہوئے قومی ایئرلائن کے ملازمین کو کام پر واپس جانے کی ہدایت کر دی اور کہاکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے ، ملازمین کے بھرپور تعاون سے فلائٹ آپریشن بھی شروع کریں گے، حکومت نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ، قومی اثاثے کی حفاظت اور سلامتی کو لاحق ممکنہ خطرات سے غیر متعلق نہیں رہ سکتے، سول ایوی ایشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیت نے حکومت سے مفاہمت میں اہم کردار ادا کیا ، حکومت کی تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کے بعد فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے، ایک یا دو روز میں کچھ چیزیں مزید واضح ہو جائیں گی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.