چین میں خوراک اور ادویات کو محفوظ کرنے کے طریقہ کار میں بہتری

منگل 9 فروری 2016 21:34

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء/شنہوا ) چین میں خوراک اور ادویات کو محفوظ کرنے کے طریقہ کار میں گزشتہ سال بہتری ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

چین کی فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خوراک اور ادویات کو محفوظ نہ رکھنے کے خلاف مقدمات کے اندراج کی تعداد میں ہرسال مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے ۔ گزشتہ سال غیر قانونی خوراک اور ادویات کے خلاف 353,951مقدمات درج کئے گئے جبکہ 2014میں403951 مقدمات درج کئے گئے تھے ۔حکومت کی جانب سے اب تک 13ہزارایسے کاروبار بند کئے گئے ہیں جو کہ غیر معیار ادویات اور خوراک بنانے میں ملوث تھی۔

متعلقہ عنوان :