ملک پاکستان اس وقت انتہائی مشکل ترین حالات کا شکار ہے، عوام کو جانی و مالی تحفظ میسر نہیں، دہشت گردی نے اس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ملک کی سیاسی قیادتیں اقربا پروری، نمبربازی اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں، حکومت کی نام کی کوئی چیز نہیں،آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلہ واپس لیں
موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران کا پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 9 فروری 2016 21:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران نے کہا ہے کہ ملک پاکستان اس وقت انتہائی مشکل ترین حالات کا شکار ہے، عوام کو جانی و مالی تحفظ میسر نہیں، دہشت گردی نے اس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ملک کی سیاسی قادتیں اقربا پروری، نمبربازی اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں، حکومت کی نام کی کوئی چیز نہیں۔
وہ منگل کو یہاں نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ ان کے ہمراہ سنٹرل چیف آرگنائزر علی ہاشمی، سیکرٹری جنرل پنجاب یاسر رؤف دیگر عہدیداران بھی تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان اس وقت انتہائی مشکل ترین حالات کا شکار ہے ایک جانب عوام کو جانی اور مالی تحفظ میسر نہیں تو دوسری جانب دہشت گردی نے اس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے لیکن ایسے میں بدقسمتی سے ملک کی سیاسی قیادتیں اقربا پروری، نمبربازی اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.