ہانگ کانگ میں ناجائز تجاوزات کو ہٹانے پر جھڑپیں، سکیورٹی فورسز کی انتباہی شوٹنگ

منگل 9 فروری 2016 21:10

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) ہانگ کانگ میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے ناجائز تجازوات کو ہٹانے پر جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس دوران پولیس نے انتباہی شوٹنگ کا سہارا بھی لیا۔ مقامی حکام کے مطابق نئے چینی سال کے آغاز کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات کی تیاری کے سلسلے میں مونگ کوک ضلعے میں ناجائز تجاوزات کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تو جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :