خیبرپختونخوا حکومت ہسپتالوں اور کالجز کی نجکاری نہیں، اصلاحات کر رہی ہے‘عمران خان
سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دونوں معاملات کو آپس میں جوڑنے کی سازش ہو رہی ہے امیر مقام ڈاکٹرز کو اکسا رہے ہیں‘ ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے،ہڑتالی ڈاکٹرز سرکاری ہسپتالوں کو مفلوج کر کے اپنے ذاتی کلینک چلانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس
منگل 9 فروری 2016 20:29
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ہسپتالوں اور کالجز کی نجکاری نہیں بلکہ اصلاحات کر رہی ہے‘ ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دونوں معاملات کو آپس میں جوڑنے کی سازش ہو رہی ہے۔ ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ عدالت کے کہنے پر نافذ کیا۔ ایسا نہ کرتے تو توہین عدالت ہوتی‘ امیر مقام ڈاکٹرز کو اکسا رہے ہیں‘ ان کے خلاف اکسانے کا مقدمہ درج کرائیں گے۔
ہڑتالی ڈاکٹرز سرکاری ہسپتالوں کو مفلوج کر کے اپنے ذاتی کلینک چلانا چاہتے ہیں۔ منگل کے روز پشاور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے احتجاج کے دوران فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں حکومت کو پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤن سے تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.