حکومت نے نجی ائیر لائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ پر نوٹس لے لیا ، وزیراعظم کا اظہار برہمی
ز ائد کرائے و صولی کے شواہد مل جائیں تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت جاری شاہین اور بلیو ائیر لائنز سے آج 2 ماہ کے فلائٹ آپریشن سے متعلق ریکارڈ طلب
منگل 9 فروری 2016 20:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحران کے باعث نجی ائیر لائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ پر حکومت نے نوٹس لے لیا ہے۔ شاہین اور بلیو ائیر لائنز سے آج بروز بدھ کو 2 ماہ کے فلائٹ آپریشن سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ وزیراعظم کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار،اگر ز ائد کرائے و صول کرنے کے شواہد مل جائیں تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
وزیراعظم نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کر دی ہے ۔ جبکہ وفاقی وزیر خزانہ کو ذاتی طور پر مانیٹرنگ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی جانب شکایات ملی ہیں کہ کراچی سے اسلام آباد تک کا کرایہ نجی ائیر لائنز مبلغ 19 ہزار روپے وصول کر رہی ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.