کرا چی کینٹ اسٹیشن پر پا کستان ر یلوے کے بزنس ایکسپریس ٹر ینوں کی تقریب

منگل 9 فروری 2016 20:27

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء)کرا چی کینٹ اسٹیشن پر پا کستان ر یلوے کے بزنس ایکسپریس ٹر ینوں کی تقریب منعقد ہو ئی تقریب میں ڈی ایس کر اچی ڈویژن نثا ر احمد میمن،ڈپٹی ڈی ایس محمد علی چا چڑ،DCOنا صر نذیر نے بز نس ایکسپریس کو اب گریڈ کر نے کی اہمیت سے میڈیا کو آگاہ کیا اور بتا یا کہ مسا فروں کو بہتر ین سہولتیں فراہم کی گئیں ہیں افسران نے بتا یا کہ ٹر ین میں وا ئی فائی کی سہو لت بھی مہیا کی گئی ہے جبکہ اکا نو می کلاس می مسا فر وں بلخصوص خوا تین کیلئے پردے لگا گئے ہیں مسا فروں کو منرل واٹر بھی فرا ہم کیا جا ئے گا ائر کنڈیشن بزنس کلاس میں ایل ای ڈیLED ٹی وی بھی لگا ئے گئے ہیں تا کہ مسا فر اپنا سفر پر سکون اور تفریح بھی کر سکیں انہوں نے کہاکہ تمام بوگیوں میں صفا ئی کا خاص انتظام ر کھا گیا ہے اسٹاف مسلسل صفا ئی کا عمل جاری رکھے گا تا کہ صاف ستھرا سفر ی ما حول بھی میسر ر ہے تقریب کے بعد ٹرین کو کراچی سے لا ہور کیلئے روا نہ کر دیا گیا