اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی ممبران ڈاکٹر نجیبہ عارف اور ڈاکٹر عروسہ کنول کو کراچی ادبی میلے میں تصانیف پر انعامات و اعزازات
منگل 9 فروری 2016 20:19
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی ممبران ڈاکٹر نجیبہ عارف اور ڈاکٹر عروسہ کنول نے کراچی ادبی میلے میں اپنی تصانیف پر انعامات و اعزازات حاصل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف کی کتاب ”معانی سے زیادہ “ کو کراچی ادبی میلے کا فکشن / نان فکشن پرائز دیا گیا۔
میلے میں مصنفہ کی دو نظمیں بھی پڑھی گئیں جن کو شرکاء کی بھرپور داد ملی۔ میلے میں جامعہ کے شعبہ انگریزی کی پروفیسر ڈاکٹر عروسہ کنول کی کتاب ”نائن الیون کے تناضر میں عصر حاضرکے پاکستانی فکشن کی شناخت کا اعادہ "Rethinking Identities in Contemporary Pakistani Fiction: Beyond 9/11" کو ادبی میلے کا کوکا کولا پرائز دیا گیا جبکہ ان کی تصنیف کو بہترین نان فکشن کاوش قرار دیا گیا جسے برطانیہ کے ادارے پال گریومکمیلن نے شائع کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.