کوئٹہ، برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی
منگل 9 فروری 2016 20:14
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق10فروری سے 14فروری تک سریاب گرڈ میں ٹراسفارمر - i کی استعداد کار بڑھائی جا رہی ہے جسے26 20/ ایم وی اے سے بڑھا کر31.5/40 ایم وی اے کر دیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ٹراسفارمر کی تبدیلی کے سلسلے میں آج سے کام شروع کر کے 14 فروری تک مکمل کیا جائیگا اس دوران اس ٹراسفارمر سے منسلک تمام فیڈروں کو Bus couplers کے زریعے بجلی فراہم کی جائیگی۔ علاوہ ازیں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں 10فروری کوشیخ ماندہ گرڈ کے ویسٹرن بائی پاس ، سریاب گرڈ کے سمنگلی ایکسپریس ، اورواسافیڈروں سے ایک بجے سے شام چار بجے تک بجلی بندہوگی ۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.