جماعت اسلامی سندھ کے ذمہ داران کی تربیت گاہ 20,21فروری کو ہوگی

منگل 9 فروری 2016 20:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) جماعت اسلامی سندھ کے ذمہ داران کی تربیت گاہ 20,21فروری کوجامع مسجد رضوان نزد واٹر پمپ چورنگی فیڈرل بی ایریامیں منعقد میں ہوگی۔

(جاری ہے)

تربیت گاہ کا آغاز پہلے روز صبح دس بجے اور اختتام دوسرے روز بعد نماز عصر ہوگا۔ جس میں سندھ سے ہر سطح کے ذمہ داران شریک ہونگے۔ تربیت گاہ سے مرکزی، صوبائی قائدین خطاب کریں گے

متعلقہ عنوان :