پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا،آج رات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوں گا، سہیل بلوچ
محمد علی منگل 9 فروری 2016 18:57
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چئیرمین سہیل بلوچ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والے حالات سے حکومت اور پی آئی اے کے ملازمین دونوں شدید پریشانی کا شکار تھے۔
ہم نے تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل بلوچ نے اعلان کیا کہ اس سلسلے میں آج رات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوں گا۔ سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ اب ہڑتال کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا۔ پی آئی اے ملازمین کو نوکری پر واپس لوٹنے کی ہدایت کرتا ہوں۔ اگر ملازمین کو کوئی نوکری پر واپس لوٹنے سے روکے تو فوری ہمیں اطلاع دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.