امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے سعودی ہم منصب عادل الجبیر کی واشنگٹن میں ملاقات‘
شام کی صورتحا ل اور یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا
میاں محمد ندیم منگل 9 فروری 2016 18:46
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09فروری۔2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے سعودی ہم منصب عادل الجبیر نے واشنگٹن میں ملاقات کی،دونوں رہنماﺅں نے شام کی صورتحا ل اور یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا تھا کہ شام میں جاری جنگ کو روکنے اور یمن میں جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں،امید ہے چند روز بعد جب ہم میونخ میں مل بیٹھیں گے تو ہم اس پوزیشن میں ہوں گے کہ جنگ بندی کے مقصد کے حصول کی جانب پیش رفت کرسکیں گے۔
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ خطے کو درپیش کے حل کیلئے بہت کچھ داﺅ پر لگا ہے،ہم ان مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیںدونوں وزرائے خارجہ نے اس توقع کا اظہار کیا کہ شام رابطہ گروپ میں شامل ممالک فوری جنگ بندی پر متفق ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.