امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے سعودی ہم منصب عادل الجبیر کی واشنگٹن میں ملاقات‘
شام کی صورتحا ل اور یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا
ذیشان حیدر منگل 9 فروری 2016 18:40
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 فروری۔2015ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے سعودی ہم منصب عادل الجبیر نے واشنگٹن میں ملاقات کی،دونوں رہنماو?ں نے شام کی صورتحا ل اور یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا تھا کہ شام میں جاری جنگ کو روکنے اور یمن میں جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں،امید ہے چند روز بعد جب ہم میونخ میں مل بیٹھیں گے تو ہم اس پوزیشن میں ہوں گے کہ جنگ بندی کے مقصد کے حصول کی جانب پیش رفت کرسکیں گے۔
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ خطے کو درپیش کے حل کیلئے بہت کچھ داؤ پر لگا ہے،ہم ان مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں دونوں وزرائے خارجہ نے اس توقع کا اظہار کیا کہ شام رابطہ گروپ میں شامل ممالک فوری جنگ بندی پر متفق ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.