صدر عالمی بنک جم یانگ کی نارویجن سفیر کے ہمراہ شاہی قلعہ لاہور کی سیر

منگل 9 فروری 2016 16:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) صدر عالمی بنک جم یانگ 2روز دورہ پر پاکستان پہنچے تو صوبائی دارالحکومت لاہور میں قدیم ثقافتی عمارت شاہی قلعہ کی سیر کی خواہش کا اظہار کردیا جس کی فوری تعمیل کرتے ہوئینا رویجن سفیر کے ہمراہ شاہی قلعہ میں شیش محل، ہیکروال سمیت تاریخی مقامات کی سیر کرائی گئی جہاں ڈی سی او ، پنجاب سے وابستہ مختلف سیاسی و کاروباری شخصیات کے ہمراہ تھیں جبکہ تارویجن سفیر ٹورنیئریو نے اپنے پیغام میں کہا کہ شاہی قلعہ کا اپنا مقام ہے ثقافتی مرکز کی دیکھ بھال میں ہر ممکن تعاون جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

معروف کاروباری شخصیات کی طرف سے صدر عالمی بنک کو عشائیہ بھی دیا۔

متعلقہ عنوان :