این اے 153 سے ن لیگ کی دیوان عاشق بخاری کی رکنیت منسوخ ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 16:40

این اے 153 سے ن لیگ کی دیوان عاشق بخاری کی رکنیت منسوخ ، نوٹی فکیشن جاری

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : این اے 153 سے ن لیگ کی دیوان عاشق بخاری کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 153 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 17 مارچ کو ہو گی جبکہ کاغذات نامزدگی 17 اور 18 فروری کو جمع کروائے جائیں گے جن کی اسکروٹنی بیس فروری کو ہونے کے بعد 25 فروری کو اُمیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :