پولیس اہلکار وں کا ناروا رویہ،لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مذمت

منگل 9 فروری 2016 16:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر رکن کے ساتھ پولیس اہلکاران اور دیگران کی ناروا رویے اور عدلیہ کے تقدس کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے مورخہ 10-02-2016بروز بدھ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت صوبہ بھر کی بار ایسوسی ایشنز بطور احتجاج سارا دن عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ کریں گی ۔

(جاری ہے)

آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے کل 11:00بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس منعقد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :