کوئی ” احتساب“ کو ”انتقام“ کا نام دیکر خود کو بچانہیں سکتا ‘چوہدری محمدسرور
منگل 9 فروری 2016 16:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنازئزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوئی” احتساب“ کو ”انتقام“ کا نام دیکر خود کو بچانہیں سکتا ‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت کر پشن کر نیوالے ہر فرد کو بے نقاب اور ان سے لوٹی دولت واپس لانی چاہیے ‘پنجاب میں کر پشن کر نیوالوں کے خلاف آپر یشن کی ضرورتی ہے ‘حکمران احتجاج کر نیوالوں کو ”للکارا“کر خود کو سیاسی غنڈہ ثابت کر رہے ہیں ‘تحر یک اقتدار میں آکر ملکر ایسا آزادانہ احتساب کر یگی چور اور ڈاکوؤں اقتدار کے ایوان کی بجائے جیلوں میں ہوں گے ‘عمران خان کے اقتدار میں آنے سے ہی ملک کو کر پشن ‘لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل سے نجات ملے گی ۔
وہ اپنے دفتر میں پارٹی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ‘ شعبہ خواتین کی صوبائی صدر سلونی بخاری کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنازئزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ دونوں نے ملک کو ہمیشہ سے دونوں ہاتھوں سے لوٹاہے اور اب بھی اپنی کر پشن بچانے کیلئے اندر کھاتے ایک دوسرے کو مکمل سپورٹ کر رہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.