نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کی کشمیری رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 15:59

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ علی گیلانی اور عبد الباسط میں ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نےمیرواعظ عمر فاروق سے ملاقات کی تھی۔

متعلقہ عنوان :