کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 17 دہشت گرد مارے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 15:55

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : افغان صونے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ۔ افغان میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ننگر ہار میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :