دمشق : شام کے وسطی علاقہ میں بازار میں‌دھماکہ ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 15:53

دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء): شام کے وسطی علاقہ میں دھماکہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ دھماکہ بازار میں کیا گیا۔ دھماکے میں ہلاکتوں کو خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

خبرایجنسی کے مطابق دھماکے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تا حال کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دھماکہ خیز مواد ایک کار میں نصب تھا جبکہ شام کی وزارت خارجہ نے بھی کار بم دھماکے کی تصدیق کر دی ہے