ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آ گئی
منگل 9 فروری 2016 15:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔ سلیکشن کمیٹی کے درمیان اوپنر بلے باز احمد شہزاد اور خرم منظور کی سلیکشن پر عدم اعتماد پایا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کیلئے ممکنہ پندرہ کھلاڑیوں میں سے چودہ کا انتخاب کر لیا ہے، جبکہ اوپنر بلے باز کے لئے احمد شہزاد اور خرم منظور کے درمیان مقابلہ سخت ہو چکا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی میں احمد شہزاد اور خرم منظور میں سے کسی ایک بلے باز کے انتخاب پر اتفاق رائے قائم نہیں کر سکی تھی جس کی وجہ سے سلیکشن کمیٹی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد مزید دو روز کا وقت لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.