کراچی : انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں60پیسے اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 13:51

کراچی : انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں60پیسے اضافہ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : ڈالر ایک مرتبہ پھر تگڑا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں 60پیسے اضافہ ہو گیا۔جس کے بعد بنکوں میں ڈالر کا لین دین 104روپے73 پیسے ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :