کراچی : جامعہ کراچی میں چینی زبان کو لازمی قرار دے دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 12:34

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : جامعہ کراچی میں چینی زبان کو لازمی قرار دینے کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے رجسٹرار نے بتایا کہ چینی زبان کو بی ایس اور بی اے آنرز میں لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

رجسٹرار نے بتایا کہ چینی زبان کو لازمی و اختیاری زبان متعارف کروانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ڈاکٹر معظم کا کہنا ہے کہ چینی زبان کو لازمی قرار دینے کی منظوری بورڈ آف اسٹڈیز کی جانب سے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :