نیویارک کے سابق میئربلوم برگ کا صدارتی انتخاب لڑنے پر غور

منگل 9 فروری 2016 12:06

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) نیویارک کیسابق میئرمائیکل بلوم برگ نے صدارتی الیکشن لڑنے پر غور کررہے ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکل بلوم برگ نیبرطانوی اخبار’فنانشل ٹائمز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ آزادحیثیت سے صدارتی امیدوارکاانتخاب لڑنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

73سالہ بلوم برگ کا کہنا تھا کہ وہ موجودہ صدارتی امیدواروں کے درمیان مقابلے سے مطمئن نہیں اور وہ تمام آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :