جدید عسکری تربیت کے حصول کے لیے افغانستان کے 45فوجی روس روانہ

منگل 9 فروری 2016 11:36

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) جدید عسکری تربیت کے حصول کے لیے افغانستان کے 45فوجی روس پہنچ گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فغان سکیورٹی دستے اس وقت بہی کم از کم بیس محاذوں پر فوجی آپریشن میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

45 افغان فوجی تربیت کے لیے روس روانہ ہوئے، روسی سفارتخانے میں اس حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر مانتیسکی نے کہا کہ ان جوانوں کو بہترین فوجی افسران بنانے کے لیے روسی حکومت تمام تر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔

متعلقہ عنوان :