احتساب عدالت نے کار کے رینٹل پاور کیس میں گرفتار راجہ بابر ذوالقرنین کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پیر 8 فروری 2016 22:49

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے کار کے رینٹل پاور کیس میں گرفتار آزاد کشمیر کے سابق صدرراجہ ذوالقرنین کے بیٹے راجہ بابر ذوالقرنین کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو نیب نے ملزم کو پیش کر کے موقف اختیار کیا کہ ملزم سے تفتیش مکمل ہو گئی ہے لہذا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کیا جائے جس پر عدالت نے یہ حکم سنایا۔

متعلقہ عنوان :