چےئرمین ڈیڈک گل صاحب خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعود ی عرب روانہ

پیر 8 فروری 2016 22:38

کرک۔08 فروری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء )چےئرمین ڈیڈک ایم پی اے گل صاحب خان اپنی والدہ ماجدہ اور فیملی کے ہمراہ گزشتہ روز اسلام آبا د ائیر پورٹ سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے سعودی عرب میں ایک ہفتہ قیام کے دوران عمرہ اور مختلف زیارت کرینگے روانگی سے پہلے اسلام آباد ائیر پورٹ سے والد نو ر دراز خٹک سمیت رفقاء اور دوست نے روخصت کیا ۔