پاپا نیو گنی میں 7-6 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 22:01

پاپا نیو گنی میں 7-6 شدت کا زلزلہ

پاپا نیوگنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) پاپا نیو گنی میں 7-6 شدت کے زلزلہ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاپا نیو گنی میں 7-6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث پاپا نیو گنی میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی آنے کے خطرے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا پر امریکی جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ نے اس خطرے کو رد کر دیا ہے۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :