اسلام آباد، ای الیون تھری میں پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا

پیر 8 فروری 2016 21:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء)تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون تھری میں رقم اور دیگر سامان چوری ہونے کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے عبدالرؤف نے بتایا کہ مدعی کے گھر سے مختلف دنوں میں 1لاکھ 40 ہزار کی چوری ہوئی مدعی کو شک ہے کہ یہ چوری گھریلو ملازم روبینہ نے کی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔