پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا سٹی 42 لاہور کے دفتر پرفائرنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 8 فروری 2016 21:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر سٹی 42 لاہور کے دفتر پر دہشت گردانہ کارروائی کے خلاف نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میڈیا ہاؤسز اور پریس کلبوں کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔
ملک بھر میں آئے روز صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر حملے قابل شرم ہیں اور یہ سلسلہ کم ہونے کی بجائے بڑھتا جا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس جانب کوئی توجہ نہیں دے رہے جو کہ قابل مذمت ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، سیکرٹری عمران یعقوب ڈھلوں، فنانس سیکرٹری اسحاق چوہدری، ممبر آر آئی یو جے عابد عباسی، ممبر ایف سی قربان ستی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.