جھل مگسی میں دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پیر 8 فروری 2016 21:01

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء )جھل مگسی میں دو گروپوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو جھل مگسی میں دو گروپوں میں تصادم ہوجانے کے باعث ایک شخص جاں بحق واقعے کے بعد علاقے میں شدید گشید گی پھیل گئی ہے انتظامیہ نے مزید کسی خون ریز تصادم کو روکنے کیلئے علاقے میں پولیس اور لویز کا گشت بڑھا دیا گیا ہے ۔