پروفیسر ڈاکٹر فخر الحق نوری نے پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا

پیر 8 فروری 2016 18:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر محمد فخرالحق نوری نے اورینٹل کالج کے پرنسپل اور پروفیسر ڈاکٹر سعید خاور بھٹہ نے شعبہ پنجابی کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔

متعلقہ عنوان :