یونان یورپی اتحاد اور ایران کے درمیان پل بن سکتا ہے
پیر 8 فروری 2016 18:11
اسلام آباد ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) یونانی حکومت ایران کے ساتھ اسٹراٹیجک تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے، یونان کے وزیر اعظم الیکسس سپراس نے دورہ ایران کے دوران کہا ہے۔یونان کے وزیر اعظم ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد تہران کا دورہ کرنے والے پہلے یورپی سر براہ حکومت ہیں۔
(جاری ہے)
یونان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یونان شعبہ توانائی، معیشت اور تجارت کے میدان میں ایران اور یورپی اتحاد کے درمیان پل بن سکتا ہے"، ۔
الیکسس سپراس نے کہا کہ آج لیکسس سپراس نے ایران کے اعلی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں توقع ہے کہ اس دورے کے موقع پر چند معاہدوں پر دستخط کئے جاء?ں گے۔ ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد یونان کو خام تیل کی فراہمی کی بحالی کے بارے میں ایران کے ساتھ معاہدہ کر چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.