رحیم یار خان،چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہونے کے بعدضلع بھرمیں تعمیروترقی کے نئے دورکاآغازکریں گے،مخدوم اشفاق احمد

پیر 8 فروری 2016 18:06

رحیم یار خان ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) مسلم لیگ ن کے نامزدامیدواربرائے چیئرمین ضلع کونسل وسابق صوبائی وزیرمخدوم اشفاق احمدنے کہاہے کہ وہ چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہونے کے بعدضلع بھرمیں تعمیروترقی کے ایک نئے دورکاآغازکریں گے، جس سے ضلع رحیم یارخان جنوبی پنجاب کاخوبصورت ترین ضلع بن جائے گا۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ انشاء اللہ دوتہائی اکثریت سے چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :