Live Updates

لاہور : عمران خان کی زندگی اب تنہائیوں میں گزرے گی ، وزیر قانون پنجاب رانا ثنا، اللہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 17:03

لاہور : عمران خان کی زندگی اب تنہائیوں میں گزرے گی ، وزیر قانون پنجاب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو ذاتی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریحام خان نے عمران خان کی صورتحال واضح کر دی تھی۔

(جاری ہے)

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان بیڈ روم میں کتوں کو رکھتے تھے اور اب عمران خان کی ساری زندگی تنہائیوں میں گزرے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات