اسپیکر راحیلہ خان درانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا ا جلاس کل ہو گا

پیر 8 فروری 2016 17:00

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا ا جلاس کل بروز منگل 9فروری کو اسپیکر محترمہ راحیلہ خان درانی کی صدارت میں چار بجے شروع ہوگا اجلاس 18فروری تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک التواء ، تحریک استحقاق ،ایوان میں پیش کی جائینگی ،صوبائی وزراء ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئے اسمبلی اجلاس کے دوران ایم پی اے ہوسٹل اور صوبائی اسمبلی کی بلڈنگ کے لئے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :