پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث فلائٹ آپریشن چھٹے روزبھی معطل
کراچی سے کوئٹہ آنیوالی 2 پروازیں منسوخ کردی گئیں
پیر 8 فروری 2016 16:56
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث فلائٹ آپریشن چھٹیروزبھی معطل کراچی سے کوئٹہ آنیوالی 2 پروازیں منسوخ کردی گئیں اسلام آباد سے کوئٹہ پرواز پی کے 363 منسوخ کوئٹہ سے کراچی پرواز پی کے 363 بھی منسوخ ، کوئٹہ : کراچی سے کوئٹہ پرواز پی کے 352 منسوخ ، کراچی سیپی کے352کوشام 6 بجکر40منٹ پرکوئٹہ پہنچناتھااسلام آباد سیپی کے363کی دوپہر ایک بجکر25منٹ پر کوئٹہ پہنچنا تھا ْ۔
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.