خواتین کی سب سے بڑی مشکل آسان ، روز روز میک اپ کرنے کی ضرورت نہیں
حسن افروزی کے لیے اب مستقل میک اپ دستیاب
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 16:32
جرمنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء): خواتین اپنی جلد اور میک اپ کو لے کر کچھ زیادہ ہی محتاط ہوتی ہیں۔ خواتین سے متعلق یہ بھی مشہور ہے کہ انہیں کسی جگہ جانے کے لیے اگر تیار ہونا ہو تو وہ جلدی اپنی تیاری سے مطمئن نہیں ہوتیں ، بلکہ تیار ہونے میں مردوں کی نسبت کئی گنا زیادہ وقت لیتی ہیں ۔خواتین کی تیاری میں اہم اور بنیادی چیز ان کا میک اپ ہے جسے کرنے میں وہ بہت سارا وقت صرف کر دیتی ہیں لیکن خواتین کی اس مشکل کو بھی آسان کر دیا گیا ہے ۔
جی ہاں! جرمنی میں ایک ایسا طریقہ متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت خواتین ایک مخصوص عرصے تک مستقل میک اپ یعنی پرمننٹ میک اپ کروا سکتی ہیں جس کے بعد انہیں صبح اُٹھ کر منہ دھونے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے اسکول آف کاسمیٹولوجی کی انسٹرکٹر ایمل بوٹون کا کہنا ہے کہ ’’ایک خود کار آلہ جو ٹیٹو مشین کی طرح کام کرتا ہے، کی مدد سے مائیکرو پگمنٹیشن یعنی نسیج کی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.