برطانیہ میں مقیم پاکستانی خاتون انٹر پول کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 15:44
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی خاتون انٹر پول کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 50 سالہ ثمن سیدہ ، جو کہ این ایچ ایس اسپتال میں کام کرتی ہے، نے مبینہ طور پر لاہور سے جعلی میڈیکل ڈگری بنوائی جو کہ لندن میں اسپتال میں جمع کروائی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جعلی ڈگریوں کا مقصد لندن میں ویزا اور نوکری حاصل کرنے کے لیے بنوائی گئیں۔
پاکستان کی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے اس خاتون کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئے ہیں۔ جبکہ خاتون کی لاہور کے اسپتال سے جعلی ڈگریاں بنوانے کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں جس کے بعد مبینہ طور پر خاتون کو انٹر پول کے حوالے کیا جائے گا۔ سیدہ کو جاننے والے ایک ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ خاتون نہایت چالاک ہے اور اس پر کسی بھی قسم کا بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.