مذہبی انتہا پسندی صر ف اسلامی ممالک تک محدود نہیں ، بلاول بھٹو زرداری
پیر 8 فروری 2016 15:09
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام مذہب امن کی تعلیمات دیتے ہیں مذہبی انتہا پسندی اسلامی دنیا تک محدود نہیں دیگر مذہبی انتہا پسندی اس طرح خطرناک ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کے امن انسٹیٹوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں اسلام اور دیگر مذاہب امن کی تعلیم دیتے ہیں مذہبی انتہا پسندی اسلامی ممالک تک محدود نہیں ہے بلکہ مذہبی انتہا پسند بھی اس طرح خطرناک ہیں انتہا پسند دیگر ایجنڈوں کے ساتھ دنیا کو اندھیروں میں لے جانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا کے لئے یہ نیا خطرہ ہو گا لیکن میرے لئے نیا نہیں ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.