خیرپور میں سیکڑوں ٹیوب ویل بند سیم وتھورمیں اضافہ

پیر 8 فروری 2016 13:56

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) خیرپور میں سیکڑوں ٹیوب ویل بند سیم وتھورمیں اضافہ تفصیل کے مطابق ضلع خیرپور میں محکمہ اسکارپ کے سیکڑوں ٹیوب ویل گزشتہ کئی عرصہ سے بند ہونے اورزیرزمین سے بلند ہونے کے باعث ضلع بھرمین سم وتھورمیں اضافہ ہونے سے لوگوں کی زرعی زمین ،دیہاتوں کوشدیدنقصان پہنچ رہا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں قبرستانوں کی چندفٹ کی قبرکی کھدائی پرپانی نکل آرہا ہے آباد گاروں نے وزیراعلی سندھ سے تحقیقات کامطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :