وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سٹیٹ بنک کے سابق افسر کو لاکھوں روپے کے خورد برد پر اشتہاری قرار دیدیا

پیر 8 فروری 2016 12:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سٹیٹ بنک کے سابق افسر سید سرفراز شاہ کو لاکھوں روپے کے خورد برد پر اشتہاری قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران سابق افسر سٹیٹ بنک سید سرفراز شاہ کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دیدیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سید سرفراز شاہ پر لاکھوں روپے کی خورد برد کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :