کراچی ، حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

پیر 8 فروری 2016 12:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ملزمان کا تعلق کالعدم لشکری جھنگوی سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :