کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 12:30

کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں بر س کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقہ گڈاپ ٹاؤن میں ایک کم سن بچے کو 9 مرتبہ پولیو کے قطرے پلائے گئے لیکن ڈھائی سالہ اعجاز خان پھر بھی پولیو میں مبتلا ہو گیا۔ ذرائع ای او سی نے بتایا کہ ڈھائی سالہ اعجاز خان گڈاپ ٹاؤن یو سی 7کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :