چترال شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پیر 8 فروری 2016 12:02

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) چترال شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کا مرکزافغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلے کی گہرائی 200 کلومیٹربتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :