کراچی، لیاقت آباد میں رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج

پیر 8 فروری 2016 12:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر سرکار کی مدعیت میں ناظم آباد تھانے میں درج کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف کاٹی گئی ہے جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :