کراچی ،حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

پیر 8 فروری 2016 11:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق کالعدم لشکری جھنگوی عاصم کیپر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔عاصم کیپر لشکری جھنگوی آصف چھوٹو گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :