پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق زخمی ہوگئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 8 فروری 2016 00:25

پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق زخمی ہوگئے

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ایک بار پھر انجری کا شکار ہوگئے ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کیخلاف میچ کے دوران اننگز کے نوویں اوورز کے اختتام پر مصباح الحق پنڈلی میں انجری کے باعث میدان سے باہر چلے گئے جس کے بعد میچ میں شین واٹسن نے ان کی جگہ اسلام آباد کی کپتانی کی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مصباح الحق پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ سے قبل بھی انجری کا شکار رہ چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :