نوجوانوں کوہنر مند بناکر ملک میں معاشی انقلاب لایاجاسکتا ہے‘میاں مقصود احمد
وزیراعظم یوتھ سکلڈڈویلپمنٹ کااجراخوش آئند، تمام شہروں میں اسکے مراکز بنائے جائیں‘طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی فنی تربیت بھی انتہائی ضروری ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
اتوار 7 فروری 2016 17:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ کسی بھی ملک کاسب سے قیمتی اثاثہ ہنرمندنوجوان ہوتے ہیں الحمدﷲ پاکستان افرادی صلاحیت رکھتا ہے‘ملک کی کل آبادی کاتقریباً60فیصدنوجوانوں پرمشتمل حصہ معاشی انقلاب لاسکتا ہے‘اس کے لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت فنی تربیت سے آراستہ کرکے نوجوانوں کو اس قابل بنائے کہ وہ ملک وقوم کابہترمستقبل بن سکیں‘حکمران پڑھے لکھے نوجوانوں کوبے روزگار کرکے ان کی صلاحیتوں کوزنگ آلود کررہے ہیں۔
آٹھ ہزار سے زائد تعداد میں ہر سال اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اپنی تعلیم مکمل کرکے بیرون ملک کارخ کررہے ہیں جوکہ انتہائی تشویش ناک امر ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت ’’وزیراعظم یوتھ سکلڈ ڈوویلپمنٹ‘‘کااجراء اگرچہ اچھا اقدام ہے مگر اس کادائرہ کار پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر تک پھیلایاجائے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس سے بھرپوراندازمیں استفادہ کرسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.